١٠٠٠ والی چیز ١٥٠ میں Urdu Times نومبر 17, 2024 مرد عورت کی بنسبت بہت با ہمت مانا جاتا ہے، لیکن کیا وہ دکاندار سے ١٠٠٠ والی چیز ١٥٠ میں مانگنے کی ہمت کرسکتا ہے مزید پڑھ
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ پانی کیوں پیتے ہیں؟ Urdu Times اکتوبر 14, 2024 کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ پانی کیوں پیتے ہیں؟ کیو ن کہ آپ اس کو کھا نہیں سکتے مزید پڑھ
میٹھا ضرور بنیں لیکن Urdu Times ستمبر 12, 2024 میٹھا ضرور بنیں، لیکن ایسا نہ ہو کہ لوگ آپ کی جلیبیاں ہی بنانا شروع کر دیں مزید پڑھ
شائد دنیا میں صرف پان والا ہی ایک ایسا شخص ہے Urdu Times جولائی 31, 2024 شائد دنیا میں صرف پان والا ہی ایک ایسا شخص ہے جو 'چونا' پوچھ کر لگاتا ہے مزید پڑھ
مہنگے اور خوب رنگ صابن لینے کا کیا فائدہ Urdu Times جولائی 03, 2024 مہنگے اور خوب رنگ صابن لینے کا کیا فائدہ جب جھاگ سب نے سفید رنگ کے ہی بنانے ہیں مزید پڑھ
اگر بیوی گھر کا چراغ ہے تو سوچئے Urdu Times جون 15, 2024 اگر بیوی گھر کا چراغ ہے تو سوچئے ، چار چراغوں سے گھر کتنا زیادہ روشن ہو سکتا ہے مزید پڑھ
کیا آپ کو پتا ہے کہ اگر کالی بلی رستہ کاٹ جاے تو اس سے کیا ثابت ہوتا ہے؟ Urdu Times مئی 30, 2024 کیا آپ کو پتا ہے کہ اگر کالی بلی رستہ کاٹ جاے تو اس سے کیا ثابت ہوتا ہے؟ اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ بلی آپ سے زیادہ جلدی میں ہے! مزید پڑھ
عقل سے پیڈل چلتے چلتے، لوگ تھک نہیں جاتے کیا؟ Urdu Times مئی 15, 2024 عقل سے پیڈل چلتے چلتے، لوگ تھک نہیں جاتے کیا؟ مزید پڑھ
لکھائی اور کی بورڈ Urdu Times اپریل 30, 2024 لکھائی (hand writing) ٹھیک کرنے کے لئے ماریں کھانے اور سزائیں بھگتنے کے بعد اب کی بورڈ (Keyboard) پر کام کرتے ہوئے کیسا محسوس ہوتا ہے مزید پڑھ
وٹامن شی Urdu Times اپریل 16, 2024 آج کل بہت سے لوگوں میں وٹامن سی کی کمی پائی جا رہی ہے، جس کے لئے بہت سے آگاہی کے پیغامات بھی چلاۓ جا رہے ہیں. لیکن..... بہت سے لڑکوں کے پاس ... مزید پڑھ
دو چہرے رکھنے والے لوگ Urdu Times مارچ 31, 2024 کیا دو چہرے رکھنے والے لوگوں کا، صابن جلدی ختم نہیں ہو جاتا؟ مزید پڑھ
ٹھنڈ کی رات اور گرم رضائی Urdu Times مارچ 16, 2024 کیسا لگتا ہے جب بندہ سخت ٹھنڈ کی رات میں گھنٹہ لگا کر رضائی گرم کرے پھر اتنے میں لائٹ آجاۓ اور پتہ چلے کہ یہ رضائی تو کسی اور کی ہے مزید پڑھ
موٹیویشنل تقاریر Urdu Times فروری 29, 2024 لاکھ موٹیویشنل تقاریر سن لیں، جو انرجی آپ کو کسی کا دیا گیا طعنہ سن کر مل سکتی ہے وہ شائد ہی کہیں اور سے مل سکتی ہو مزید پڑھ
خود کو اتنا ہی نیک ظاہر کریں, جتنا... Urdu Times فروری 13, 2024 خود کو اتنا ہی نیک ظاہر کریں جتنا آپ کی حرکتیں دیکھ کر یقین کیا جا سکے مزید پڑھ
کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟ Urdu Times جنوری 29, 2024 لڑکیاں فیل ہوں تو شادی اور لڑکے فیل ہوں تو مکینک کی دکان! کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟ مزید پڑھ
نومبر اور دسمبر میں شادیاں Urdu Times جنوری 12, 2024 نومبر اور دسمبر میں لوگ شادیاں اس طرح کرتے ہیں جیسے دلہنوں پر %50 ڈسکاونٹ ہو. مزید پڑھ
غم مٹانے کا ایک آسان طریقہ Urdu Times جنوری 01, 2024 غم مٹانے کا ایک آسان طریقہ یہ بھی ہے کہ پنسل سے 'غم' لکھ کر اسے ربر سے مٹا دیا جائے مزید پڑھ
جوڑوں کا درد کیا ہے Urdu Times دسمبر 27, 2023 جوڑوں کا درد کیا ہے یہ جوڑے ہی جانتے ہیں کنواروں کو اس کا کیا علم مزید پڑھ