اتوار، 1 دسمبر، 2024

گول پزا چکور ڈبے میں کیوں آتا ہے؟

سوال جواب - question answer


گول پزا چکور ڈبے کے اندر کیوں آتا ہے؟

ویسے تو ہم پزا ڈلیوری کا کام نہیں کرتے لیکن اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ چکور ڈبہ سستا پڑتا ہے کیونکہ وہ ایک ہی کارڈ بورڈ کی شیٹ سے بن جاتا ہے اور گولڈ ڈبہ بنانے میں وقت محنت اور پیسہ تینوں بہت زیادہ لگتے ہیں.

دوسری اور بہت سی وجوہات میں یہ بھی شامل ہے کہ چکور ڈبے کو سٹور کرنا اور ٹرانسپورٹ کرنا بہت اسان ہوتا ہے اور جب ضرورت پڑتی ہے اس ڈبے میں بدل لیا جاتا ہے کیونکہ یہ ایک ہی کارڈ بورڈ کی شیٹ سے بن جاتا ہے جبکہ اگر ڈبہ گول کر لیا جائے تو یہ سارے کام چکور ڈبے کی بنسبت بہت مشکل ہو جائیں گے.

Post Top Ad

Your Ad Spot