پیر، 11 نومبر، 2024

کیسے ممکن ہے کہ ایک آدمی بغیر چھتری کے، بارش میں چل رہا ہو لیکن اس کا ایک بھی بال گیلا نہ ہوا ہو؟

urdu riddle - اردو کی پہیلیاں



ایسا کیسے ممکن ہے کہ ایک آدمی بغیر چھتری کے، بارش میں سڑک پر چل رہا ہو لیکن اس کا ایک بھی بال گیلا نہ ہوا ہو؟
؟
؟
؟
؟
اگر وہ آدمی گنجا ہو تو یہ بات بلکل ممکن ہے!

Post Top Ad

Your Ad Spot