جمعرات، 26 ستمبر، 2024

خوش رہنے والے ملکوں میں پاکستان کا نمبر کیا ہے ؟

سوال جواب


خوش رہنے والے ملکوں میں سب سے اگے شاید یورپ کا کوئی ملک ہے کیا اپ خوش رہنے والے ملکوں میں پاکستان کا نمبر بتا سکتے ہیں؟

جی ہاں! ٢٠٢٤ کی ورلڈ ہاپینس رپورٹ کے مطابق، خوش ترین رہنے والے ملکوں میں سب سے آگے یورپ کا ایک ملک فن لینڈ آیا.

اس فہرست میں پاکستان کا نمبر 108 لیکن اگر اپ غور کریں تو فن لینڈ میں لائٹ نہیں جاتی، وہاں مہنگائی بھی نہیں ہوتی، اور بہت سی ایسی چیزیں نہیں ہوتیں جو پاکستان میں پائی جاتی ہیں. تو ان سب کے باوجود پاکستان کا 108 نمبر پر موجود ہونا خود ایک بڑی بات ہے.

Post Top Ad

Your Ad Spot