سب کچھ خود کرنے کی کوشش نہ کیا کریں. سارا کام خود کرنے کی کوشش میں اپ کے اوپر بے انتہا بوجھ پڑ سکتا ہے، اس کے علاوہ آپ کے کام بے ترتیبی کا شکار بھی ہو سکتے ہیں، مزید یہ کہ اہم چیزوں کے لیے وقت نکلنا نہ ممکن بھی ہو سکتا ہے.
اس لئے بلخصوص اجتماعی کاموں میں اپنے ساتھیوں میں کام بانٹ لیا کریں اور ہر ایک کواس کی ذمہ داری تفویض کیا کریں.