لگزمبرگ دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے پورے ملک میں ہر طرح کی پبلک ٹرانسپورٹ بلکل مفت کر دی ہے.واضح رہے کہ لگزمبرگ کے علاوہ پوری دنیا میں ابھی تک کوئی اور ملک یہ سہولت دینے کا اعزاز حاصل نہیں کر سکا ہے.