جمعہ، 20 ستمبر، 2024

کیا یہ بھی یوٹیوب ہی بتائے گا کہ ویڈیوز دیکھنا بند کریں اور سو جائیں

یوٹیوب بیڈ ٹائم ریمائنڈر - youtube bed time reminder


یوٹیوب پر صارفین کے وقت کو بچانے کے لیے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم نے پہلے بھی کئی اچھے فیچر متعارف کرائے ہیں۔یوٹیوب نے سکرین ٹائم منیجمنٹ اور ڈیجیٹل ویل نیس کے فیچرز پیش کرچکا ہے اس کے ساتھ اس میں بیڈ ٹائم ریمائنڈر کا فیچر بھی موجود ہے۔یہ صارفین کو اپنی نیند کی روٹین خراب ہونے سے بچانے میں مدد کرتا ہے۔

اس فیچر سے آپ ویڈیو کی سیٹنگ سے سٹارٹ اور اینڈ ٹائم منتخب کر سکتے ہیں، جس کے بعد ویڈیو کے درمیان ہی ایک پاپ اپ ظاہر ہوگا اور آپ کو سونے کے وقت کے بارے میں بتائے گا، یعنی اب یوٹیوب ہی آپ کو بتائے گا کہ ویڈیوز دیکھنا بند کریں اور سو جائیں

Post Top Ad

Your Ad Spot