اتوار، 8 ستمبر، 2024

ایک منزلہ گھر، جس میں ہر چیز پیلی ہو۔ یہ بتائیں کہ اس میں سیڑھیوں کا کیا رنگ ہوگا؟

urdu riddles - اردو کی پہیلی



ایک منزلہ گھر، جس میں ہر چیز پیلی ہو۔ دیواریں بھی پیلی، دروازے بھی پیلی، فرنیچر بھی پیلے رنگ کا۔ یہ بتائیں کہ سیڑھیوں کا کیا رنگ ہوگا؟
؟
؟
؟
؟
اس گھر میں کوئی سیڑھی نہیں ہوگی کیونکہ وہ تو ہے ہی ایک منزلہ مکان!

Post Top Ad

Your Ad Spot