اتوار، 6 اکتوبر، 2024

تناؤ اور ذیابیطس

تناؤ اور ذیابیطس - stress and diabetes


یہ بات شائد سب ہی کو معلوم ہوگی کہ تناؤ دل کی بیماری کے خطرے کو بڑھا سکتا ہے، لیکن شائد سب یہ بات نہ جانتے ہوں کہ تناؤ ذیابیطس کے خطرے کو بھی بڑھا سکتا ہے. کیوںکہ تناؤ کے جواب میں جسم کورٹیسول ہارمون خارج کرتا ہے، کورٹیسول کی سطح میں یہ اضافہ، ٹائپ 2 ذیابیطس ہونے کے خطرے کو بڑھا سکتا ہے.

واضح رہے کہ بلند کورٹیسول خون میں شوگر کی سطح کو بڑھاتا ہے، اس کے علاوہ سٹروک کے خطرے میں بھی اضافہ کرتا ہے.

تو تناؤ کو کم سے کم سطح پر لانے کی کوشش کریں، اپنا وقت پودوں کی دیکھ بھال اور پالتو جانوروں کے ساتھ صرف کریں، اچھے کھیلوں کا انتخاب بھی تناؤ کو کم کرنے میں مدد دے سکتا ہے

Post Top Ad

Your Ad Spot