جمعرات، 15 اگست، 2024

کیا آپ نے اپنے گھر سے باہر کھانا کھانا کم کر دیا ہے؟

urdu survey


مہنگائی میں ہونے والے اضافے کی وجہ سے ٨٩% پاکستانیوں نے اپنے خاندان اور دوستوں کے ساتھ گھر سے باہر کھانا کھانا کم کر دیا ہے

  • ٨٩% اتفاق کرتے ہیں
  • ٢% کوئی ردعمل نہیں یا نہیں معلوم
  • ٩% اتفاق نہیں کرتے ہیں

Post Top Ad

Your Ad Spot