منگل، 27 اگست، 2024

زمین پر کتنی چیونٹیاں پائی جاتی ہیں؟

urdu question answers - سوال جواب


زمین پر کتنی چیونٹیاں پائی جاتی ہیں؟

اردو ٹائمز کا کبھی چیونٹیوں سے انٹرویو لینے کا اتفاق نہیں ہوا لیکن کہا جاتا ہے کے دنیا میں ہر انسان کے مقابلے میں ٢.٥ ملین یعنی ٢٥ لکھ چیونٹیاں پائی جاتی ہیں. اور ان کی مجموعی تعداد ٢٠ کوادٹرلین ہے یعنی 1,000,000,000,000,000

Post Top Ad

Your Ad Spot