پیر، 16 ستمبر، 2024

فٹبال کی خاندانی ٹیم

فٹبال ٹیم بلغاریہ - amazing football team


١٩٩٤ کے فٹ بال ورلڈکپ میں برازیل چوتھا ورلڈکپ جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی تھی لیکن اس ورلڈ کپ میں ایک ایسا دلچسپ ریکارڈ بھی بنا تھا جو شائد آپ کو معلوم نہ ہوں.

١٩٩٤ کے فٹ بال ورلڈکپ میں، بلغاریہ ایک ایسی ٹیم تھی جس کے تمام کھلاڑیوں کے آخری نام واؤ ( و ) پر ختم ہو رہے تھے، یعنی ہر کھلاڑی کے نام کا آخری حرف 'و'، یا انگریزی زبان کا حرف 'V' تھا.

یہ بلکل ایسے ہی ہے جیسے ہمارے ملک میں ایک خاندان (فیملی) کے تمام بچوں کے نام ایک جیسے رکھے جاتے ہیں، ایک ہی حرف پر ختم ہوتے ہیں، اور ایک ہی ربط میں ہوتے ہیں مثال کے طور پر شیراز، فراز، ارباز یا نعمان، سلمان، رضوان.

اب بلغاریہ ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کی فہرست ملاحظہ فرمائیں 

  • Emil Kremenliev
  • Emil Kostadinov
  • Boncho Genchev
  • Hristo Stoichkov
  • Ilian Kiryakov
  • Krasimir Balakov
  • Nasko sirakov
  • Tsanko Tsvetanov
  • Yordan Letchkov
  • Ivaylo Yordanov
  • Zlatko Yankov
  • Borislav Mihaylov
  • Georgi Georgiev
  • Iliev

ہے نا، نہ یقیں آنے والی دلچسپ بات!

Post Top Ad

Your Ad Spot