جمعہ، 9 اگست، 2024

دل و دماغ اور پالتو جانوروں

دل و دماغ اور پالتو جانوروں - pet and health


امیرکن ہارٹ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پالتو جانور رکھنے سے دماغی صحت بہتر ہوتی ہے اور بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کی سطح بھی کم ہو سکتی ہے، جس سے دل کی بیماری کا خطرہ کم ہو جاتا ہے۔

تو آج ہی کسی بلی کو دودھ پلانے کی کوشش کریں یا چوزے خرید لائیں!

Post Top Ad

Your Ad Spot