اتوار، 28 جولائی، 2024

نیند پوری کریں

نیند پوری کریں - Get enough sleep


یہ بات شائد آپ کے لئے کچھ مزاحیہ ہوگی، کہ ہم اپ کو موٹیویٹ کرنے کے بجاۓ سونے کا مشورہ دے رہے ہیں. لیکن آپ کے جسم اور دماغ کو اچھی طرح سے آرام کرنے کی ضرورت ہوتی ہے. اس ہی لئے فی رات ٧ سے ٩ گھنٹے کی معیاری نیند حاصل کرنا انتہائی ضروری ہے.

Post Top Ad

Your Ad Spot