جمعہ، 12 جولائی، 2024

مکی ماؤس اور منی ماؤس

مکی ماؤس اور منی ماؤس - Micky mouse and Minnie mouse


مکی ماؤس کو تو آپ جانتے ہی ہوں گے کیونکہ یہ کارٹون شائد سب نے ہی دیکھے ہوں گے، اور مکی ماؤس کے علاوہ اس کارٹون کے ایک اور کردار کو بھی آپ جانتے ہوں گے، جو ہے 'منی ماؤس' یعنی مکی ماؤس کی بیوی.

لیکن کیا آپ یہ دلچسپ بات جانتے ہیں کہ مکی اور منی ماؤس کو آواز دینے والے اداکاروں نے حقیقی زندگی میں بھی شادی کر لی تھی۔

منی ماؤس کردار کی آواز ادا کرنے والی روسی ٹیلر اور مکی ماؤس کردار کی آواز ادا کرنے والے وین آل وائن، ١٩٩١ میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے تھے۔

Post Top Ad

Your Ad Spot