منگل، 2 جولائی، 2024

لچکدار بنیں

advice - mashwara


زندگی میں کئی غیر متوقع مواقع آتے رہتے ہیں، لہذا لچکدار رہنا اور بدلتے ہوئے حالات کے مطابق ڈھلتے رہنا ضروری ہے.
غیر متوقع حالات سے ہمت نہیں ہارنی چاہئے بلکہ کوشش کرنی چاہئے کہ ان حالات میں جو طریقہ سب سے بہترین ہے اس کے مطابق خود کو ڈھال لیا جاۓ، اور اچھے حالات کی طرف پلٹنے کی کوشش کی جاۓ.

Post Top Ad

Your Ad Spot