پیر، 17 جون، 2024

کھیل اور موٹاپا

کھیل اور موٹاپا  - sports and obesity


ورزش جسم کے لئے انتہائی اہم ہے، یہی وجہ ہے کہ بہت سی بیماریوں اور صحت کے مسائل سے بچاؤ کے لئے ڈاکٹر باقاعدہ ورزش کا مشوره دیتے ہیں. ان ہی صحت کے مسائل میں سے ایک ہے 'موٹاپا'.

آج کے دور میں موٹاپا ایک بے قابو مسئلے کی حیثیت اختیار کرتا جا رہا ہے، جس کی ایک وجہ یہ ہے کہ کوئی بھی ایک بورنگ سی ورزش کو باقائدگی سے نہیں کر پا رہا ہوتا.

اس کا اچھا حل ہے 'کھیل'، تحقیق کے مطابق ایک گھنٹہ کھیلنے سے ٥٠٠ کیلوریز جل جاتی ہیں، جبکہ زیادہ محنت کے کھیل ٨٠٠ کیلوریز فی گھنٹہ تک جلانے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں.

تو اگر اپ ورزش سے تنگ آگیے ہیں تو اٹھیے اور کسی اچھے کھیل کو کھیلنے میں مشغول ہو جایئے.

Post Top Ad

Your Ad Spot