کیا آپ وزن کم کرنا چاہتے ہیں؟اگر ہاں، تو ہم آپ کو ایک آسان کیلکولیشن بتاتے ہیں.آپ کو ایک کلو وزن کم کرنے کے لئے تقریبا ٧٧٠٠ کیلوریز جلانی ہوتی ہیںاور یاد رہے کہ تقریبا ایک گھنٹہ دوڑنا صرف ٨٠٠ کیلوریز جلاتا ہے