اردو کہاوتڈھاک کے تین پاتاس اردو کہاوت کا مطلب ہے کہ بار بار ایک ہی نتیجہ نکلنامثلاًخالہ نے کئی بار خاور کو پیسے دیے لیکن وہی ڈھاک کے تین پات، وہ ہر بار پیسے گما آیایعنی بار بار پیسے گما رہا ہے، کام کا ایک ہی نتیجہ آرہا ہے.