دنیا کی مختصر ترین کمرشل فلائٹ سکاٹ لینڈ میں ہوتی ہے۔علاقائی ایئر لائن لوگن ایئر جزائر ویسٹری اور پاپا ویسٹری کے درمیان پرواز کرتی ہے۔ یہ سفر صرف ١.٧ میل ہے اور اس میں صرف ٩٠ سیکنڈ لگتے ہیں۔