مزاح ایک طاقتور بانڈنگ ٹول ثابت ہو سکتا ہے، اس لئے مزاح کو اپنی ازدواجی زندگی میں شامل رکھیں. ایک دوسرے سے مزاحیہ باتوں کو شئیر کریں. ہر وقت تناؤ میں نہ رہا کریں بلکہ مزاحیہ لمحات کو بھی زندگی میں شامل رکھا کریں۔
یاد رکھیں ہلکا پھلکا نقطہ نظر مشکل وقت کے دوران تناؤ کو کم کرنے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے۔