منگل، 21 مئی، 2024

دنیا میں کل کتنے ملک موجود ہیں؟

آپ کے سوال - question answer



دنیا میں کل کتنے ملک موجود ہیں؟

اس کا ایک سادہ سا جواب تو ہے کہ دنیا میں کل ١٩٥ ممالک موجود ہیں جن میں سے 193 ممالک اقوام متحدہ کے رکن ممالک ہیں.

لیکن یہ بات اتنی سادہ نہیں ہےکیونکہ اولمپک کمیٹی 206 ممالک کو تسلیم کرتی ہے، کیونکہ ١٩٥ ممالک کے علاوہ بہت سے نیم آزاد ،متعدد متنازعہ اور ٦٠ کے لگ بھگ دوسروں پر انحصار کرنے والے علاقے بھی شامل ہیں، ان میں کوسوو اور تائیوان جیسے جانے پہچانے علاقوں کے نام بھی شامل کئے جاتے ہیں. دیگر ذرائع ملا جلا کر ممالک کی یہ تعداد 300 سے اوپر تک بتاتے ہیں۔

Post Top Ad

Your Ad Spot