بینائی بہت بڑی نعمت ہے، اپنی آنکھوں کا خیال رکھیں.
امریکہ میں، تین میں سے دو لوگوں کی بصارت کامل یعنی ٢٠/٢٠ نہیں ہے.
ہمیں آنکھیں کمزور کرنے والے عوامل سے بچنے کی کوشش کرنی چاہیے، بینائی کمزور کرنے والے کچھ عوامل مندرجہ ذیل ہیں
بہت زیادہ اسکرین ٹائم۔ کمپیوٹر پر لمبے وقت تک کام کرنا یا اپنے اسمارٹ فون پر پڑھنے سے آنکھیں خشک ہو سکتی ہیں اور بینائی کمزور ہو سکتی ہے
اسی طرح پانی کی کم مقدار، خراب خوراک، نیند کی کمی آنکھوں کو کثرت سے رگڑنا وغیرہ بھی بینائی کی کمزوری کا بائیس بن سکتے ہیں