منگل، 16 اپریل، 2024

وٹامن شی

اردو مزاح - urdu fun


آج کل بہت سے لوگوں میں وٹامن سی کی کمی پائی جا رہی ہے، جس کے لئے بہت سے آگاہی کے پیغامات بھی چلاۓ جا رہے ہیں.

لیکن.....

بہت سے لڑکوں کے پاس صرف وٹامن شی (She) کی کمی ہوتی ہے، اور یہ آگاہی کا پیغام ان ہی کے لئے ہے، ان معصوم لڑکوں کی شادی کروا کر دیکھیں، امید ہے وہ ٹھیک ہو جائیں گے.

Post Top Ad

Your Ad Spot