پیر، 22 اپریل، 2024

مل کر کام کرنے کے لیے مشترکہ اہداف طے کریں

ازدواجی مشورے - relationship advice



اگر سامنے کوئی واضح ہدف نہیں ہوتا تو ایک وقت آتا ہے کہ دونوں چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی ایک دوسرے سے الجھ پڑتے ہیں.

چھوٹی باتیں مطلب؛ کھانے کا ذائقہ اچھا نہیں ہے.، آپ کے فلاں رشتےدار نے مجھے یہ کیوں کہا، یہ کام ایسے کرو بھلے سے دوسرا طریقہ صحیح ہی کیوں نہ ہو، وغیرہ وغیرہ.

جب ایک مشترکہ ہدف طے کر لیا جاتا ہے تو ان چھوٹی موٹی فضول لڑائیوں کا موقع ہی نہیں ملتا، بلکہ دونو ایک ہی سمت میں بڑھنے کے لئے بڑے بڑے تنازعات کو بھی نظرانداز کر جاتے ہیں.

Post Top Ad

Your Ad Spot