بدھ، 17 اپریل، 2024

کیا آپ اس حوالے سے ذہنی تناؤ کا شکار ہیں کہ مہنگائی میں اضافے کے باعث گھریلو اخراجات کیسے چلائیں؟

urdu survey


٩١% پاکستانیوں نے بتایا کہ وہ اس حوالے سے ذہنی تناؤ کا شکار ہیں کہ مہنگائی میں مسلسل اضافے کے باعث وہ اپنے گھریلو اخراجات کیسے چلائیں گے.

  • ٩١% ذہنی تناؤ کا شکار ہیں
  • ٢% کوئی ردعمل نہیں یا نہیں معلوم
  • ٧% ذہنی تناؤ کا شکار نہیں

Post Top Ad

Your Ad Spot