منگل، 23 اپریل، 2024

دنیا کا طویل ترین پیدل فاصلہ

world largest walking way


دنیا کا سب سے طویل ترین پیدل فاصلہ تقریبا 14,000 میل یا 22530.816 کلومیٹر ہے۔

یہ براعظم ایشیا میں موجود روس کے علاقے مگدان سے براعظم افریقہ میں موجود ملک، جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹاؤن تک کا ایک راستہ ہے، جس پر پیدل چل سفر کیا جاسکتا ہے۔ اس راستے میں بس پل اور کھلی سڑکیں ہیں، اس پر سفر کرتے ہوئے کسی ہوائی جہاز یا بحری جہاز کی ضرورت نہیں.

اس سفر میں آپ ١٦ ملک اور دو بر اعظم دیکھ سکتے ہیں اور اس سفر کو مکمل کرنے میں تقریبا ٥٦٢ دن لگیں گے، وہ بھی جب جب آپ روزانہ ٨ گھنٹے لگاتار چلیں. اس راستے کا اگر ایورسٹ سے مقابلہ کیا جاۓ تو یہ ١٣ بار ایورسٹ چڑھ کر اترنے جیسا ہے.

Post Top Ad

Your Ad Spot