کافی سب سے پہلے کہاں بنی تھی؟
کہا جاتا ہے کہ سب سے پہلے عرب میں کافی کے بیجوں کو بھون کر بنایا جاتا تھا، بلکل اسی طرح جیسے اب اسے تیار کیا جاتا ہے۔ سولہویں صدی تک، یہ مشرق وسطیٰ کے باقی حصوں، فارس، ترکی اور شمالی افریقہ تک پہنچے۔ اور جہاں تک برآمد کرنے کا تعلق ہے کہا جاتا ہے کہ کافی کے بیج سب سے پہلے ایتھوپیا سے یمن برآمد کیے گئے تھے۔