پیر، 11 مارچ، 2024

رائی کا پہاڑ بنانا

اردو کہاوت - urdu proverb



اردو کہاوت
رائی کا پہاڑ بنانا

اس اردو کہاوت کا مطلب ہے کہ کسی چھوٹی سی بات کو بڑھا چڑھا کر بتانا.
مثلاً
عبید نے بات صرف مذاق میں کہی تھے لیکن وجاہت نے رائی کا پہاڑ بنا دیا.
یعنی چھوٹی سی بات کو ایک بڑا مسلہ بنا دیا.

Post Top Ad

Your Ad Spot