ہفتہ، 23 مارچ، 2024

پرانی کڑوی باتوں کو نہ کریدیں

ازدواجی مشورے - relationship advice



پرانی کڑوی باتوں کو کریدتے رہنا ایک اچھی ازدواجی زندگی کو خراب کر سکتا ہے. ماضی کو ماضی میں رہنے دیجئے، اور مستقبل کو خوبصورت بنانے کی کوشش کیجئے. پرانی کڑوی باتیں کریدنے سے وہ باتیں تو ٹھیک نہیں ہوں گی البتہ آپ کے موجودہ حالات بھی تلخ ہو جائیں گے.

Post Top Ad

Your Ad Spot