منگل، 19 مارچ، 2024

کیا واقعی انکوگنیٹو موڈ میں رازداری قائم رہتی ہے؟

incognito mode


گوگل کروم جیسے ویب براؤزرز ایک خصوصی سہولت پیش کرتے ہیں جسے پرائیویٹ براؤزنگ یا انکوگنیٹو موڈ کہتے ہیں، جو صارف کی رازداری کو بڑھانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا تھا۔

لیکن کیا واقعی انکوگنیٹو موڈ میں رازداری قائم رہتی ہے؟

اس مسئلے کو 2020 میں اس وقت اہمیت حاصل ہوئی جب گوگل کو ایک مقدمہ کا سامنا کرنا پڑا جس میں کمپنی پر الزام لگایا گیا کہ گوگل نے خود اپنے رازداری کے قوانین کی خلاف ورزی کی ہے، اور مدعیان نے کم از کم $5 بلین کا معاوضہ طلب کیا۔

قانونی چارہ جوئی کے ذریعے اٹھائے گئے اقدامات سے بچنے کے لئے اور شفافیت کو بہتر بنانے کے لیے،گوگل نے اب انکوگنیٹو موڈ ونڈو میں ڈس کلیمر کو اپ ڈیٹ کردیا ہے۔

Post Top Ad

Your Ad Spot