بدھ، 21 فروری، 2024

پام آئیلینڈ - انسان کی بنائی ہوئی پہلی ایسی چیز جو خلا سے نظر اتی ہے

پام آئیلینڈ خلا سے نظر اتا ہے - Palm Island is visible from space

کیا آپ دنیا کے سب سے بڑے مصنوعی جزیروں کے بارے میں جانتے ہیں؟

دنیا کے سب سے بڑے مصنوعی جزیرے پام آئیلینڈز ہیں۔
 یہ خلیج فارس میں دبئی کے مضافات میں واقع ہیں، ان آئیلینڈز کو کھجور کے درخت کی شکل میں بنایا گیا۔

دبئی کے یہ پام آئیلینڈز انسان کی بنائی ہوئی پہلی ایسی چیز ہے جو خلا سے (بغیر کسی آلے کے) نظر اتی ہے.

Post Top Ad

Your Ad Spot