تقریبا ٨٠% پاکستانی اس بات سے متفق ہیں کہ سیاسی جماعتیں اور سیاستدان عوام کی پرواہ نہیں کرتے.٦١% پوری طرح اتفاق کرتے ہیں١٩% کسی حد تک متفق ہیں٨% کوئی ردعمل نہیں یا نہیں معلوم٥% کسی حد تک متفق نہیں٧% بلکل اتفاق نہیں کرتے ہیں