جمعہ، 8 مارچ، 2024

کیا اہرام صرف مصر میں ہی ہیں؟

اہرام مصر سوڈان - pyramids Egypt Sudan


جب بھی ہم اہرام کا نام سنتے ہیں ہمارے ذہن میں مصر کا نام آتا ہے.
لیکن کیا آپ کو یہ بات معلوم ہے کہ ایک ملک ہے جس میں مصر سے بھی زیادہ اہرام موجود ہیں.

جی ہاں! بر اعظم افریقہ میں ہی واقع ملک سوڈان میں دنیا کے کسی بھی ملک سے زیادہ اہرام ہیں. صرف یہ ہی نہیں کہ سوڈان میں مصر سے زیادہ اہرام ہیں بلکہ تعداد میں بھی بہت بڑا فرق ہے.
مصر میں ١٣٨ اہرام دریافت ہوئے ہیں جبکہ سوڈان میں اہرام کی تعداد تقریبا دوگنی یعنی ٢٥٥ ہے.

Post Top Ad

Your Ad Spot