بدھ، 7 فروری، 2024

انگریزی کا سب سے بڑا لفظ

longest english word Pneumonoultramicroscopicsilicovolcanoconiosis- انگریزی کا سب سے بڑا لفظ


آپ نے لوگوں سے بڑی بڑی باتیں تو سنی ہوں گی لیکن کیاکبھی کسی سے بڑا لفظ بھی سنا ہے؟
نہیں؟

تو آج ہم آپ کو انگریزی کا سب سے بڑا لفظ بتاتے ہیں!

انگریزی زبان کا سب سے بڑا لفظ "Pneumonoultramicroscopicsilicovolcanoconiosis" ہے۔
یہ انگریزی زبان کی کسی بھی بڑی لغت میں سب سے لمبا لفظ ہے جو ٤٥ حروف پر مشتمل ہے.
یہ لفظ پھیپھڑوں کی ایک بیماری کے لئے بولا جاتا ہے جو خاص طور پر آتش فشاں سے بہت باریک سلیکا ذرات میں سانس لینے سے پیدا ہوتا ہے۔

Post Top Ad

Your Ad Spot