منگل، 6 فروری، 2024

چاند بڑا یا آسٹریلیا؟

چاند بڑا یا آسٹریلیا - moon or australia



چاند کا قطر 3,474.8 کلومیٹر ہے، جو زمین کا تقریباً ایک چوتھائی یا اس سے کچھ زیادہ ہے.
 چاند کا قطر، یعنی اس کا چہرہ جو ہم دیکھتے ہیں، اسے آسٹریلیا کی چوڑائی کے برابر کہا جا سکتا ہے۔ جیسا کے بتایا ہے کہ چاند کا قطر تقریباً ٣٤٧٥ کلومیٹر ہے، جبکہ اگر آسٹریلیا کی بات کی جائے تو اس کا مشرق سے مغرب تک قطر تقریباً 4000 کلومیٹر ہے۔

Post Top Ad

Your Ad Spot