جمعہ، 2 فروری، 2024

کیا آپ اپنے بیمار والدین کا خیال رکھنا اپنا فرض سمجھتے ہیں؟

urdu survey


گیلپ سروے کے مطابق پاکستان میں ٨٥% پاکستانی اپنے  بیمار والدین کا خیال رکھنا اور ان کی خدمات کرنا اپنا فرض سمجھتے ہیں جبکہ دنیا بھر میں اس کی شرح پاکستان سے کافی کم صرف ٦٩% ہے

  • ٦٩% پوری طرح اتفاق کرتے ہیں 
  • ١٦% اتفاق کرتے ہیں 
  • ٩%  کوئی ردعمل نہیں یا نہیں معلوم
  • ٤% اتفاق نہیں کرتے ہیں 
  • ٢% بلکل اتفاق نہیں کرتے ہیں 

Post Top Ad

Your Ad Spot