اتوار، 7 جنوری، 2024

ایک رومال کے ٤ کونے ہوتے ہیں، اگر ان میں سے ٢ کو قینچی سے کاٹ دیا جائے تو بتائیں کتنے کونے رہ جائیں گے؟

urdu riddles - اردو پہیلیاں

ایک رومال کے ٤ کونے ہوتے ہیں، اگر ان میں سے ٢ کو قینچی سے کاٹ دیا جائے تو بتائیں کتنے کونے رہ جائیں گے؟
؟
؟
؟
؟
چھ (٦) ! جی ہاں، ہے نہ حیرانی کی بات.

Post Top Ad

Your Ad Spot