کیا آپ جانتے ہیں کہ ہر ایک کی زبان کا ایک منفرد پرنٹ ہوتا ہے؟
انگلیوں کے نشانات کی طرح ہماری زبانوں میں بھی شناخت کے منفرد نشانات ہوتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق ایک کی زبان پر منفرد جیومیٹرک شکل ہوتی ہے.
اور مزے کی بات یہ ہے کہ یہ تصدیقی مقاصد کے لیے بھی استعمال کی جا سکتی ہے۔
یعنی فنگر پرنٹ کے بجانے ٹنگ پرنٹ لے کر بھی تصدیق ممکن ہے!