ہم ہمیشہ چیتے کو ہی دنیا کا تیز ترین جاندار سمجھتے ہیں.
لیکن کیا واقعی دنیا کا تیز ترین جاندار چیتا ہے؟
جی نہیں!
پیریگرائن فالکن پرواز کے دوران اپنی غوطہ خوری کی رفتار کے لیے مشہور ہے
یہ 300 کلومیٹر یعنی 186 میل فی گھنٹہ سے زیادہ کی رفتار تک پہنچ سکتا ہے . جو اسے نہ صرف دنیا کا تیز ترین پرندہ بناتا ہے بلکہ انسان کے دریافت کردہ جانوروں میں اسے دنیا کا سب سے تیز ترین جانور بھی بھی بناتاہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں