سیب کھانے کے فوائد سے ہم سب واقف ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ سیب سونگھنے کے بھی کئی فائدے ہیں.
سیب سونگھنے سے کلاسٹروفوبیا میں بھی فائدہ حاصل ہوتا ہے۔ کلاسٹروفوبیا کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں. ایک تحقیق کے مطابق سبز سیب سونگھنے سے محدود جگہوں سے وابستہ تناؤ سے نجات ملتی ہے۔ سبز سیب کو سونگھنے سے سر درد اور درد شقیقہ سے بھی بچا جا سکتا ہے.
اس ہی لئے اسے کاروباری نقطہ نظر سے بھی استعمال کیا جاتا ہے، کچھ گھر کے مالکان سیب کی خوشبو کا استعمال کرتے ہیں تاکہ ممکنہ خریداروں کو ان کے گھر بڑے دکھائی دیں۔