ہفتہ، 27 جنوری، 2024

رونالڈو - سال ٢٠٢٣ میں سب سے زیادہ گول کرنے والا فٹبالر

رونالڈو - ٢٠٢٣ میں سب سے زیادہ گول کرنے والا فٹبالر - ronaldo top goals scorer in 2023

سال ٢٠٢٣ کے شروع میں ایک رونالڈو مخالف پیج نے کہا تھا کہ "let's see if ronnie can crack 15 in 2023"
لیکن رونالڈو نے اس کو اپنی زبان سے جواب دینے کے بجاۓ اپنی کارکردگی سے جواب دیا.
رونالڈو نے ٢٠٢٣ میں صرف ١٥ کا ہندسہ ہی عبور نہیں کیا بلکہ ٥٣ گولز کر کے، سال ٢٠٢٣ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹبالر کا اعزاز اپنے نام کر لیا.

Post Top Ad

Your Ad Spot