اچھے اور برے، دونوں وقتوں میں اپنے شریک حیات کے ساتھ رہیں۔اچھے وقت میں ساتھ خوشیاں منائیں.اور برے اور مشکل وقت میں بھی ایک دوسرے کو تہا نہ چھوڑیں، بلکہ مشکل سے نکلنے کے طریقے سوچیں اور اس سے نکلنے کی کوشش کریں.