بدھ، 3 جنوری، 2024

جناح انٹرنشنل ائیرپورٹ کراچی پر ای گیٹس لگانے کا فیصلہ

جناح انٹرنشنل ائیرپورٹ کراچی پر ای گیٹس - electronic gates on jinnah international airport karachi


 پاکستان کے سب سے بڑے ائیرپورٹ، جناح انٹرنشنل ائیرپورٹ کراچی پر ای گیٹس (E -Gates) لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے 


کراچی کے علاوہ ملک کے دو مزید بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر امیگریشن کے لیے ای گیٹس لگانے کی تیاریاں جاری ہیں۔


ای گیٹس ہے کیا ؟

ای گیٹس جسے الیکٹرانک گیٹس بھی کہا جاتا ہے، خودکار سیلف سروس رکاوٹیں ہیں جو بائیو میٹرک پاسپورٹ یا ای پاسپورٹ کی ایک چپ میں محفوظ ڈیٹا کے ذریعے پاسپورٹ ہولڈر کی شناخت کی تصدیق کرتے ہیں۔

Post Top Ad

Your Ad Spot