بدھ، 31 جنوری، 2024

اسلام مخاچیف - ٢٠٢٣ کا فائٹر اف دی ایئر

اسلام مخاچیف ٢٠٢٣ کا فائٹر اف دی ایئر - UFC fighter of the year


اسلام مخاچیف نے ٢٠٢٣ کا فائٹر اف دی ایئر کا اعزاز اپنے نام کر لیا.

اسلام رمضانوچ ماخاچیف ایک روسی پیشہ ور مکسڈ مارشل آرٹسٹ اور سابق سامبو آرٹسٹ ہیں۔ وہ الٹیمیٹ فائٹنگ چیمپئن شپ (UFC) میں موجودہ UFC لائٹ ویٹ چیمپئن ہیں.

ماخاچیف نے ٢٠١٠ سے پیشہ ورانہ طور پر مقابلوں کا آغاز کیا تھا، اور ٢٠١٦ میں کمبیٹ سامبو ورلڈ چیمپئن بننے کا اعزاز اپنے نام کیا تھا،اور ساتھ ساتھ وہ ٢٠١٦، ٢٠١٤ میں دو بار روسی قومی چیمپئن بھی رہ چکے ہیں.

Post Top Ad

Your Ad Spot