پیر، 25 دسمبر، 2023

ضرورت سے زیادہ کمٹمنٹ نہ کریں

ترکیبیں اور تجاویز - advice commitment

ضرورت سے زیادہ کمٹمنٹ نہ کریں۔ کیوں کہ جو کم آپ کر نہیں سکتے اس کے کرنے کا وعدہ کرنا سہی نہیں ہے. بلکہ اس سے معذرت کر لینا آپ کے لئے بھی اچھا ہے اور دوسروں کے لئے بھی.

ایسے ہی سب کو خوش کرنے کے لئے سارے ہی کام نہ کر لیا کریں بلکہ ہمیشہ صحیح کام کا انتخاب کیا کریں.
لیکن یاد رہے کہ یہ بھی ٹھیک نہیں کہ آپ جس کام کو کر سکتے ہوں اس کے لئے بھی بلاوجہ انکار کر دیں.

Post Top Ad

Your Ad Spot