اپنے وقت کو ہمیشہ مینج کر کے کام کریں. وقت بہت قیمتی ہے، اس کو فضول اور بلا وجہ کے کاموں میں برباد نہ کریں.ہر کام کے لئے اس کا وقت متعین کریں اور اپنے ٹائم ٹیبل پر عمل کرنے کی پوری کوشش کریں.