کوہلی کو کرکٹ ورلڈ کپ ٢٠٢٣ کا پلیئر آف دی ٹورنامنٹ قرار دیا گیا ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ یہ ایوارڈ جیتنے کے حقدار تھے۔
ویرات کوہلی نے ٹورنامنٹ میں 765 رنز بنائے، اور کسی ٹورنامنٹ میں بناے گیے سب سے زیادہ رنز کا سچن کا ریکارڈ بھی توڑ ڈالا.
کوہلی نے اس ٹورنامنٹ میں تین سنچریاں بنائیں جس میں سے ایک اپنی سالگرہ پر سیمی فائنل میں بنائی اور اب وہ 50 سنچریوں کے ساتھ سب سے زیادہ ایک روزہ بین الاقوامی (ODI) سنچریوں کا ریکارڈ اپنے نام کر چکے ہیں۔اس کے علاوہ انہوں اس ٹورنامنٹ میں ٦ نصف سنچریاں بھی اپنے نام کیں. اور پورے ٹورنامنٹ میں 95.63 کی شاندار اوسط سے کھلتے نظر آے.