کیا آپ اس چیز کے بارے میں جانتے ہیں جو سب کو دو دفعہ تو مل جاتی ہے مگر تیسری دفعہ نہیں ملتی؟؟؟؟؟؟دانت ! جی ہاں، دانت تیسری بار نہیں نکلا کرتے!