جمعہ، 15 دسمبر، 2023

وہ کونسی مچھلی ہے، جو نہ انڈے دے سکتی ہے اور نہ ہی تیر سکتی ہے؟

urdu riddles - اردو پہیلیاں

بتائیں کہ وہ کونسی مچھلی ہے ، جو نہ انڈے دے سکتی ہے اور نہ ہی تیر سکتی ہے؟
؟
؟
؟
؟
؟
تلی ہوئی! جی ہاں، تلی ہوئی مچھلی نہ انڈے دے سکتی ہے اور نہ ہی تیر سکتی ہے، وہ صرف کھائی جا سکتی ہے.

Post Top Ad

Your Ad Spot